Monday, 8 July 2019

الله کا ڈر




ڈرنا کہ مالک کی شان میں کوئی کوتاہی نہ ہو جائے۔ 
اس کے کسی حکم کی نافرمانی نہ ہو ۔
وہ کسی بات پر ناراض نہ ہو جائے ۔ 
یہ ڈر کسی خوفناک شئے سے ڈرنے کی مانند نہیں بلکہ ایسا ڈر جیسا محبوب کی ناراضگی کا ڈر ہوتا ہے۔