Tuesday, 27 November 2018

حیا ایمان ہے


سلسلہ سیرت النبی صلی الله علیہ وسلم


1 آپ کے دادا عبدالمطلب نے آپ کا نام محمد (صلی الله علیہ وسلم ) رکھا
2  ایمان دل سے ماننا ، زبان سے اقرار کرنا اور اعضاء و جوارح کے سا تھ عمل کا نام ہے 

3 “محمد”اسم مفعول ہے جس کا معنیٰ ہے “بہت زیادہ تعریف کیا گیا”
4 حضرت ابراھیم علیہ السلام نے
5 ۔۔
ںیت الله  (مکہ مکرمہ) کی طرف ۔۔ کیوں کہ ںیت الله  مسلمانوں کا قبلہ ھےاور الله کا حکم ہے ۔ 

سلسلہ سوالات سیرت النبی صلی الله علیہ وسلم

جوابات ۔۔۔۔
١- نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد کا نام عبد الله ہے 
٢- اسلام کے معنی لغت میں فرمانبرداری کے ساتھ گردن جھکا دینے کے ہیں ۔  مذہب  کی زبان میں اسلام قانون کے اس مجموعے کانام ہے جس میں عقیدہ وعمل کی تمام باتیں الله کی طرف سے بندوں کے لیے اتاری گئی ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کریں ۔  
٣- اسلام کے بنیادی  ارکان پانچ ہیں 
شھادت یعنی گواہی دینا کہ الله کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور گواہی دینا کہ حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم الله کے بندے اور رسول ہیں ۔
نماز 
روزہ 
حج (صاحب استطاعت کے لیے زندگی میں ایک بار فرض ہے )
زکوة ۔ صاحب نصاب کے لیے 
٤-  اسرائیل یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے 

سلسلہ سوالات سیرت النبی صلی الله علیہ وسلم

جوابات۔
1...واقعہ معراج
2...حضرت زید بن ثابت رضی الله عنہ 
3...مسجد الحرام مکہ معظمہ 
4...حضرت مصعب بن عمیر رضی الله عنہ 

5...حضرت ابو ایوب انصاری رضی الله عنہ