جوابات ۔۔۔۔
١- نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد کا نام عبد الله ہے
٢- اسلام کے معنی لغت میں فرمانبرداری کے ساتھ گردن جھکا دینے کے ہیں ۔ مذہب کی زبان میں اسلام قانون کے اس مجموعے کانام ہے جس میں عقیدہ وعمل کی تمام باتیں الله کی طرف سے بندوں کے لیے اتاری گئی ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کریں ۔
٣- اسلام کے بنیادی ارکان پانچ ہیں
شھادت یعنی گواہی دینا کہ الله کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور گواہی دینا کہ حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم الله کے بندے اور رسول ہیں ۔
نماز
روزہ
حج (صاحب استطاعت کے لیے زندگی میں ایک بار فرض ہے )
زکوة ۔ صاحب نصاب کے لیے
٤- اسرائیل یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے
No comments:
Post a Comment