Monday, 1 April 2019

احمد صلی الله علیہ وسلم

احمد (صلی الله علیہ وسلم ) کا مطلب ہے بہت زیادہ اور سب سے زیادہ تعریف کرنے والا
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا اسم مبارک احمد قرآن مجید میں ایک مقام پر ذکر کیا گیا ہے
وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءَهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
اردو:
اور وہ وقت بھی یاد کرو جب مریم کے بیٹے عیسٰی نے کہا کہ اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس الله کا بھیجا ہوا آیا ہوں جو کتاب مجھ سے پہلے آ چکی ہے یعنی تورات اسکی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جنکا نام احمد ﷺ ہو گا انکی بشارت سناتا ہوں۔ پھر جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو سراسر جادو ہے۔

No comments:

Post a Comment